Wilayat Media | ولايت ميڈیا
Статистикаشہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
- Последний пост
- 13 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 15
- Всего постов
- 142
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Цитаты
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 64
- 1/48двое суток
- 73
- 1/72трое суток
- 79
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
🎦 امام رضاؑ کا عظیم کام؛ کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچانا | شہید امام خامنہ ایؒ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام رضاؑ کا خراسان کا سفر مکتبِ اہلِ بیتؑ کی تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کیوں ثابت ہوا؟ کیا وجہ تھی کہ امام رضاؑ کے دور میں مکتبِ تشیع پورے عالمِ اسلام میں پہلے سے کہیں زیادہ پھیل گیا؟ امام رضاؑ نے واقعۂ عاشورا اور کربلا کے پیغام کو امتِ مسلمہ میں کیسے زندہ کیا؟ امام رضاؑ نے امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی اتنی زیادہ تاکید کیوں فرمائی؟ امام حسینؑ کی شہادت کا اصل سبب کیا تھا، اور اس سوال کو اسلام کی معاشرتی تعلیمات کی چابی کیوں قرار دیا گیا؟ امام حسینؑ نے ظلم، ناانصافی اور فاسق حکمرانوں کی حکومت کو قبول کرنے سے انکار کیوں کیا؟ ان اہم سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_رضاؑ #عظیم_کام #کربلا #مدینہ #طوس #مرو #خراسان #شہادت #محمد_باقرؑ #جعفر_صادق #موسی_بن_جعفر #تشیع #ظلم #جد_و_جہد #ابن_شبیب #روایت #زیارت #عزاداری Duration: 09:57 wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
📸 امام رضاؑ کا حرم؛ برکات کا منبع حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ الصلوٰۃ والسلام کا نورانی روضہ بے شمار برکتوں کا سرچشمہ ہے، اور میرے لیے بالخصوص یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عظیم برکات میں سے ایک ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای 18 اپریل 1991 #ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #امام_رضا #برکات #منبع #نورانی_روضہ #سرچشمہ #اللہ_تعالیٰ #عظیم_برکات wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
🎦 نعرہ تھا "جانم فدایِ رہبر"، حقیقت بنی "رہبر فدایِ امت" | سید ہاشم الحیدری کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ "جانم فدایِ رہبر" یعنی کیا؟ آخر کیا ہوا تھا جس نے اس نعرے کا مفہوم بدل کر رکھ دیا؟ رہبر نے اپنی جان اسلام، امت اور عوام پر کس طرح نچھاور کی؟ ایک شیعہ اور مسلمان اس شہادت کو کیوں عظیم اعزاز سمجھتا ہے؟ یہ اور دیگر چند نکات کو اس ویڈیو میں عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بہت اچھے انداز میں واضح کیا ہے۔ ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم حیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #نعرہ #جانم_فدایِ_رہبر #رہبر_فدایِ_امت #ایران #معروف_جملہ #فارسی_زبان #بسیج #خون #قربان #اسلام #میزائل #قرآن_کریم #پناہ_گاہ #عزت #شیعہ Duration: 01:42 wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
📸 مسلمانوں کی مصیبتوں کی اصل وجہ کیا ہے؟ امام حسن علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں جو سبق ملتا ہے، وہ یہ ہے کہ اسلامی معاشرے کی سب سے بڑی آفت، صحیح شناخت (اور شعور) کی کمزوری ہے؛ اُس دور کے لوگوں کی (فکری اور) ثقافتی سطح نہایت پست تھی، اور ان میں (حق اور باطل کی) پہچان کی صلاحیت بھی بہت کمزور تھی۔ رہبرِ معظم انقلاب (شہید سید علی خامنہ ای) کے بقول، ان لوگوں میں بصیرت نہیں تھی؛ یہاں تک کہ ایک جعلی حدیث یا کسی منافقانہ طرزِ عمل کے ذریعے انہیں آسانی سے دھوکا دیا جاتا تھا، اور وہ رسولِ اکرمؐ کے اہلِ بیتؑ جیسی عظیم ہستیوں سے بھی یہ اعتراض کرتے تھے کہ آپ نے مسلمانوں میں اختلاف کیوں پیدا کیا؟ (اسلام کی) ابتدا سے آج تک مسلمانوں پر جتنی بھی مصیبتیں آئیں، ان سب کی بنیادی وجہ خواص کی بے بصیرتی اور معاشرے کی پست ثقافتی سطح رہی ہے۔ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی 23 جولائی 2013 #ولایت_میڈیا #پوسٹر #آیت_اللہ_محمد_تقی_مصباح_یزدی #اصل_وجہ #امام_حسن #سبق #آفت #شناخت #ثقافتی_سطح #پہچان #بصیرت #جعلی_حدیث #رسول_اکرمؐ #اہل_بیتؑ wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
🎦 ہزاروں شاگردوں کے باوجود کیوں درس روک دیا؟ | آیت اللہ شب زندہ دار کیا ہزاروں شاگردوں اور بے مثال مقبولیت کے باوجود کوئی شخص خود اپنا درس موقوف کر سکتا ہے؟ کیا شہرت اور عوامی مقبولیت بھی ایک مؤمن کے لیے آزمائش بن سکتی ہے؟ محاسبۂ نفس اور معنوی ترقی کے راستے میں اخلاص کا کیا مقام ہے؟ کیوں حقیقی اہلِ علم اپنی شہرت کے بجائے اللہ کی رضا اور معنوی ارتقا کو ترجیح دیتے ہیں؟ ہمیں امام سید مجتبیٰ خامنہ ایؒ کے اس گہرے اقدام سے کیا سبق ملتا ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ شب زندہ دار کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ولایت_میڈیا #آیت_اللہ #شب_زندہ_دار #پرہیزگاری #لالچ_سے_دوری #اقدار #معنوی_معاملہ #اجتماعی_درخواست #درس #مراجع #کوشش #تدبیر #معنوی_صلاحیت #نفس #جہاد #معنوی_ترقی #باریک_بینی #حساسیت Duration: 01:53 wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
📸 دوہرے معیار پر ایک سوال ہولوکاسٹ (یہودیوں کی نسل کشی) پر تردید یا شک و شبہ (کا اظہار) جرم کیوں ہے؟ اگر کوئی اس بارے میں کچھ لکھے تو اسے جیل بھیج دیا جاتا ہے، لیکن پیغمبرؐ کی توہین کرنے کی آزادی کیوں ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای 28 اکتوبر 2020 #ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #معیار #سوال #ہولو_کاسٹ #نسل_کشی #تردید #جرم #جیل #توہین #آزادی wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
🎦 اللہ تمہیں دشمن کی نگاہ میں کمزور دکھاتا ہے۔ کیوں؟ | استاد محمد شجاعی اس ویڈیو میں استاد محمد شجاعی نے بیان کیا ہے کہ خدا کی غیبی امداد کا کیا مطلب ہے؟ کیوں بعض اوقات خدا دشمن کو ہمارے مقابلے میں مغرور ہونے دیتا ہے؟ صدام نے ایک ہفتے میں تہران فتح کرنے کا خواب کیوں دیکھا اور پھر کیا ہوا؟ کیا واقعی امریکہ، سوویت اور یورپ آٹھ سال تک ایران کے مقابلے میں کامیاب نہ ہوئے؟ چار دن کی جنگ کا اندازہ کس نے لگایا اور وہ کیوں غلط ثابت ہوا؟ قرآن کی وہ کون سی آیت ہے جو کہتی ہے کہ دشمن گر سب جمع ہوجائیں تو مؤمن کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے؟ دشمن سے کون ڈرتا ہے؟ کیا فرشتے واقعی ہمارے ساتھ رہتے ہیں؟ اور غیب ہماری زندگی کا حصہ کیسے ہے؟ خدا نے قرآن میں کیوں فرمایا: "ان سے لڑو، اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا"؟ آخر وہ کون سی حکمت ہے جس کے تحت خدا ہمیں دشمن کی نظر میں کمزور دکھاتا ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد محمد شجاعی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ #ولایت_میڈیا #ویڈیو #استاد_محمد_شجاعی #اللہ #دشمن #کمزور #غیبی_مدد #صدام #تہران #انقلاب #سوویت #امریکہ #یورپ #بحری_جہاز #ایمان #آیت #قرآن #فتح #عذاب #مدد Duration: 02:56 wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
📸 شہید کی یاد؛ ایک جہاد بعض اوقات شہید کے خون (کے اثر) کو زندہ رکھنے کی مشقت اور جدوجہد، خود شہادت سے کم نہیں ہوتی۔ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای 7 مئی 1997 #ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #شہید #جہاد #خون #زندہ #مشقت #جد_و_جہد #شہادت wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
🎦 کیا اسلام زبردستی جنت میں لے جانا چاہتا ہے؟ | شہید امام خامنہ ایؒ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا واقعی اسلام لوگوں کو زبردستی جنت میں لے جانا چاہتا ہے؟ انبیاءؑ کی بعثت اور شرعی حدود کی حقیقت کیا ہے؟ "ہم لوگوں کو زبردستی جنت میں نہیں لے جانا چاہتے"—کیا یہ تعبیر درست ہے؟ اس بارے میں اسلامی نقطۂ نظر کیا ہے؟ کیا شرعی حدود جبر ہیں یا معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ؟ انبیائے کرامؑ کا اصل مقصد کیا تھا؟ کیا صرف دعوت دینا، یا لوگوں کو جہنم سے بچانا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟کیا اسلام میں کسی قسم کی سختی یا قانونی قوتِ نافذہ موجود نہیں؟ قرآن کی شرعی حدود اس بارے میں کیا بتاتی ہیں؟ کیا لوگوں کو نیکی کی دعوت دینا کافی ہے، یا اسلامی معاشرے پر دین کے نفاذ کی بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #اسلام #زبردستی #تعبیر #مغالطہ_امیز #پیغمبرؑ #جنت #جہنم #انبیاءؑ #عذاب #دیندار #شرعی_حدود #قرآن #حکم #سو_کوڑے #اسی_کوڑے Duration: 01:22 wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp
без подписи
📸 انقلاب اسلامی؛ کربلا کی ایک شاخ ایران کی اسلامی تحریک اور انقلاب، چونکہ اسی (کربلا کے) نورانی سرچشمے کی ایک شاخ ہے، اس لیے اسے ہمیشہ قیامِ حسینی کے اہداف کے حصول کی کوشش میں رہنا چاہیے۔ ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای 28 جون 2026 #ولایت_میڈیا #پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #انقلاب_اسلامی #کربلا #شاخ #ایران #تحریک #اہداف wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp