tgindex
Tehzeebezindagi | تہذیب زندگی

Tehzeebezindagi | تہذیب زندگی

Статистика

ادارہ تہذیبِ زندگی اردو زبان مذہبی اسکالرزکی باہمی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے۔ جو معاشرے میں خاندان کے افراد کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں کو الٰہی تعلیمات کی روشنی میں سوشل میڈیا کے ذریعے مخلتف انداز میں پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Последний пост
12 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
2
Всего постов
68
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Новости и СМИ (по похожим)
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
813
+1 за 2 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
103
40 постов
Вовлечённость
12,7%
к подписчикам
Постов в день
0,3
всего 68
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
40
1/48двое суток
45
1/72трое суток
49

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 ذہنی اور ادراکی خصوصیات|حصہ دوم اس عمر میں بچوں کی مسئلے حل کرنے کی صلاحیت میں نمایاں بہتری آتی ہے اور وہ مختلف حالات میں بہتر فیصلے کرنے لگتے ہیں۔ وہ دی گئی ہدایات کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ ان کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت بھی پیدا کر لیتے ہیں۔ اس دوران ان کی سوچ زیادہ منظم اور منطقی ہونے لگتی ہے۔ بچے مختلف معاملات پر غور کرکے اپنی رائے قائم کرنے کی ابتدا کرتے ہیں۔ یہ صلاحیتیں ان کی ذہنی نشوونما، خود اعتمادی اور تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 📝 TahzeebeZindagi Research Team #Second7Years #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🔍 For More Join @tehzeebezindagi  📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • ⁉️دوسروں کو دیکھ کراپنی زندگی کیوں برباد کریں؟ 👤سید مدثر ترمذی 🖇Full HD https://youtube.com/shorts/t3dQW-1uBg0?si=ljtOlDLxbNp0uBeg خدا نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس کیوں کہا ہے؟ ❤️ میڈیا کا جھوٹا بناؤ سنگھار کس طرح ایک بنے بنائے، خوشحال خاندان کو تباہ کرسکتا ہے؟ #MianBiwi #KhandaniZindagi #Shadi #Rishta #Family #SocialMedia #Media #ZindagiKeUsool #IslamicBatein #Marriage #Family #Relationships #SocialMedia #Media #MarriedLife #FamilyValues #LifeLessons 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📷 رحمتیں اور نعمتیں۔۔۔؟! امام جعفر صادقؑ نے فرمایا: بیٹیاں رحمتیں ہیں، جن پر اللہ تعالیٰ اجر عطا فرماتا ہے اور بیٹے نعمتیں ہیں، جن کے بارے میں (قیامت کے دن) باز پُرس ہوگی۔ (وسائل الشیعہ، ج 15، ص 104) مختصر وضاحت: یہ حدیث بیٹیوں کی قدر و منزلت کو اجاگر کرتی ہے اور ان کی پرورش کو باعثِ اجر قرار دیتی ہے۔ جبکہ بیٹوں کو نعمت کہہ کر ان کی صحیح تربیت کی ذمہ داری والدین پر عائد کی گئی ہے۔ نفسیاتی اعتبار سے یہ تعلیم والدین کے دلوں میں بیٹی اور بیٹے، دونوں کے لیے یکساں محبت، شفقت اور احساسِ ذمہ داری پیدا کرتی ہے، جنس کی بنیاد پر ہر قسم کے امتیاز کی نفی کرتی ہے اور عدل، مساوات اور متوازن تربیت کے اسلامی تصور کو فروغ دیتی ہے۔ #روایات #تہذیب_زندگی #riwayat #TehzeebeZindagi 🔍 For More Join @tehzeebezindagi  📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • ۔ ⁉️اولاد کی تربیت میں 2 اہم رکاوٹیں کیا ہیں؟ 👤 مولانا محمد یاسین مجلسی FHD👇🏻 https://youtube.com/shorts/FQlqFHUQKm4 🔹 اولاد کی تربیت میں 2 اہم رکاوٹیں کیا ہیں؟ 🔹 بچوں کی تربیت میں میڈیا کیسے رکاوٹ بن رہا ہے؟ 🔹 بچوں کے دوست ان کی تربیت میں کیا مثبت اور منفی تبدیلیاں لا سکتے ہیں؟ #Parenting #ChildUpbringing #ChildDevelopment #ParentingTips #RaisingChildren #FamilyValues #MediaInfluence #PositiveParenting #childeducation 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 ذہنی اور ادراکی خصوصیات|حصہ اول اس عمر میں بچوں میں تجسس نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے اور وہ مختلف موضوعات کے بارے میں زیادہ سوالات پوچھنے لگتے ہیں۔ وہ اپنے اردگرد کے ماحول، واقعات اور چیزوں کو بہتر طریقے سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی دوران ان کی منطقی سوچ بھی آہستہ آہستہ مضبوط ہونے لگتی ہے۔ بچے مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل پر غور کرنے کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔ یہ ذہنی نشوونما ان کی سیکھنے کی صلاحیت اور فکری رشد میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 📝 TahzeebeZindagi Research Team #Second7Years #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🔍 For More Join @tehzeebezindagi  📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 جسمانی خصوصیات| حصہ دوم اس عمر میں بچوں کی کھیل کود اور جسمانی سرگرمیوں میں دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ جس سے ان کی جسمانی صحت اور توانائیاں بہتر ہوتی ہیں۔ وہ مختلف کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسی دوران بعض بچوں میں بالغ ہونے کی ابتدائی علامات بھی ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ خاص طور پر 11 سے 14 سال کی عمر کے درمیان، جسمانی اور Hormonal تبدیلیاں ان کی نشوونما کا قدرتی حصہ ہوتی ہیں۔ یہ مرحلہ بچوں کی جسمانی، ذہنی اور احساساتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 📝 TahzeebeZindagi Research Team #Second7Years #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 👨🏻‍💻 Free | ستائیسواں سیشن ✨ بچوں کے رویے کی اصلاح | ایک جامع سیشن ✨ ⛔ ہر رویے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے تو آئیں اسے سمجھیں! اسی سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے لیے ادارہ تہذیبِ زندگی ایک نہایت مفید اور معلوماتی سیشن کا انعقاد کر رہا ہے۔ 👍🏻 اگر آپ بچوں کی تربیت کے حوالے سے سنجیدہ ہیں اور ان کے رویوں کو بہتر طور پر سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ ورکشاپ آپ کے لیے ہے! 👨🏻‍💻اسپیکر: حسنین حیدر (ایم فل شخصیتی نفسیات) 🔷 سیشن میں شامل اہم موضوعات: 1️⃣ رویہ کیا ہے؟ 2️⃣ بچوں کے رویوں پر اثر انداز ہونے والے اہم عوامل 3️⃣ نارمل اور ابنارمل رویوں کی پہچان 4️⃣ رویے کی اصلاح کے مؤثر اور عملی طریقے تاریخ: 9 اگست 2026 ⏰وقت: 9:00 PM ⏳دورانیہ: ڈیڑھ گھنٹہ 🎯 سیشن کی خاص خصوصیات: ✅ سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا ✅ پریزینٹیشن سلائیڈز فراہم کی جائیں گی ✅ سیشن کے بعد آدھا گھنٹہ سوال و جواب کے لیے مختص ہوگا 🔔 محدود نشستیں – پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر 📞 رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں: 🪀 +923181472141 منجانب: ادارہ تہذیبِ زندگی 🪀Whatsapp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📷 پانچ قیمتی نعمتیں امام موسی کاظمؑ نے فرمایا: قرآن کریم کی آیت کے اس حصے لاتَنْسَ نَصیبَکَ مِنَ الدُّنْیا کا مطلب یہ ہے کہ پانچ چیزوں کو نہ بھولو: صحت، طاقت، فرصت، جوانی اور نشاط تاکہ ان کے ذریعے آخرت حاصل کر سکو۔ 📚 الحیاۃ، ج 3، ص 366، ح 8 ✍🏻 مختصر وضاحت: دنیا کی وہ نعمتیں جو اللہ نے انسان کو دی ہیں، انہیں بے قدری سے ضائع نہ کیا جائے۔ یہ سب عارضی امکانات دراصل آخرت کی کامیابی کے لیے سرمائے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انسان اپنی زندگی میں خدادادی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرکے معاشرے کے لیے سودمند ثابت ہو سکتا ہے۔ #روایات #تہذیب_زندگی #riwayat #TehzeebeZindagi 🔍 For More Join @tehzeebezindagi  📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 جسمانی خصوصیات|حصہ اول جسمانی قد اور وزن میں تیزی سے اضافہ نوجوانی کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ اس دوران جسم کو زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ نشوونما کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ نوجوان عموماً سرگرم رہتے ہیں اور نئی چیزیں سیکھنے اور آزمانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان میں نئے تجربات کرنے کا جذبہ اور تجسس بڑھ جاتا ہے۔ یہی خصوصیات ان کی شخصیت کی نشوونما اور خود اعتمادی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 📝TahzeebeZindagi Research Team #Second7Years #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🔍 For More Join @tehzeebezindagi  📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌کیا کسی بھی سسٹم کو کامیابی سے چلانے کے لیے مشورہ ضروری ہے؟ 👤مولانا سید روح اللہ رضوی https://youtube.com/shorts/gQY47eeUFtI?feature=share گھر کے معاملات میں مشورے کی کیا اہمیت ہے؟ بچوں کی رائے کو اہمیت دینے سے ان کی شخصیت کیسے نکھرتی ہے؟ اور گھر کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کون سے عملی طریقے اپنانے چاہییں؟ #Consultation #Shura #Family #Parenting #Children #IslamicEducation #HomeEnvironment #UrduLecture #FamilyValues #islam 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 سیکھنے اور خود اعتمادی کی تشکیل ماہرِ نفسیات Erik Erikson کے مطابق چھ سے گیارہ سال کی عمر وہ مرحلہ ہے جس میں بچہ اسکول اور اپنے اردگرد کے ماحول سے پڑھنا، لکھنا، حساب کتاب کرنا اور دوسروں کے ساتھ میل جول کے آداب سیکھتا ہے۔ جب بچہ ان بنیادی صلاحیتوں میں مہارت حاصل کر لیتا ہے تو اس کے اندر خود اعتمادی اور برتری کا احساس پیدا ہوتا ہے، لیکن اگر وہ ان مہارتوں کو نہ بہتر انداز میں نہ سیکھ پائے تو اس میں احساسِ کمتری پیدا ہو جاتی ہے۔ سیر تربیت دینی، ج 2، ص25 #Second7Years #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi  platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📷 اللہ کس جوان کو محبوب رکھتا ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے نزدیک توبہ کرنے والے نوجوان سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں ہے۔ 📚 مشكاة الانوار، ص 171 ✍🏻 مختصر وضاحت:  جوانی میں دل مختلف خواہشات سے متاثر ہوتا ہے، اس لیے اس عمر میں توبہ کرنا خالص ارادے اور مضبوط کردار کی علامت ہے۔ ایسا نوجوان اللہ کے نزدیک محبوب ہے جو اپنی غلطیوں کا احساس کر کے فوراً راہ راست پر آجائے کیونکہ یہ روح کی بیداری اور ذمہ داری کا اظہار ہے۔ نوجوان اگر اپنے آپ کو  پاکیزہ رکھے اور اپنی اصلاح کرتا رہے تو وہ جلد قربِ الٰہی حاصل کر لیتا ہے اور وہ زندگی کے اس دور سے بھرپور استفادہ کرتا ہے۔ 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi  platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • کیا شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی کا دیندار ہونا ضروری ہے؟ 👤سید جواد نقوی 🖇Full HD https://youtube.com/shorts/YCx8GJ3-JpE امام حسن علیہ السلام نے ایک صحابی کی کس طرح رہنمائی فرمائی؟ شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی میں کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟ #TehzeebEZindagi​ #MarriageAdvice​ #IslamicParenting​ #Islam​ #MarriageInIslam​ #ImamHasan​ #AhlulBayt​ #IslamicGuidance​ #MuslimMarriage​ #Nikah​ #FamilyValues​ #islamicteachings​ 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi  platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • میڈیا انسان میں کس حد تک ڈپریشن پیدا کرتا ہے؟ 👤مولانا نصرت عباس بخاری 🖇Full HD https://youtube.com/shorts/AVNjWqkaM4U میڈیا انسان میں ڈپریشن پیدا کرنے میں کس حد تک کردار ادا کرتا ہے؟ میڈیا بعض افراد کو معاشرے سے دور کرنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟ کیا میڈیا صرف لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہے، یا یہ تنہائی کا سبب بھی بنتا ہے؟. Best hashtags: #syednusratbukhari  #TehzeebEZindagi #Psychology #MentalWellness #DigitalWellbeing #MediaEffects #HumanBehavior  🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📍 تہذیبِ زندگی | مختصر تعارف 📍 🔍 ادارہ تہذیبِ زندگی، اردو زبان کے مذہبی اسکالرز کی باہمی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے، جو الٰہی تعلیمات کی روشنی میں افراد کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں کو خاندانی زندگی اور تربیتی لحاظ سے معاشرے تک پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ 📌 بنیادی مقاصد: • مثالی گھرانے کی تشکیل کے اصول بتانا • مرد اور عورت کے مقام اور فرائض واضح کرنا • اولاد کی تربیت میں اسلامی نگاہ کو اجاگر کرنا • مغربی تہذیب کے مقابلے میں اسلام میں عورت کے مقام کو بیان کرنا • مراجع عظام کے فتاویٰ کی روشنی میں خاندان سے متعلق، شرعی احکام کو معاشرے تک پہنچانا 📌 عملی اقدامات • تعلیم و تربیت کے موضوع پر تبلیغی سرگرمیاں انجام دینا • آن لائن دروس کا اہتمام کرنا • تربیتی شبہات کے جوابات حضوری اور آن لائن دونوں طریقوں سے دینا • نوجوانوں اور والدین کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرنا • مقررین اور مبلغین کے لیے تربیتی مواد تیار کرنا • میڈیا اور تعلیم و تربیت کے بنیادی مباحث پر علمی نشستیں منعقد کرنا • مختلف تربیتی اداروں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا • باہمی روابط اور تعاون کے ذریعے پاکستان کے ہر صوبے، ضلع، تحصیل اور گاؤں تک اسلامی تعلیمات پہنچانا • اسٹوڈیو کے ذریعے ڈبنگ، شارٹ کورسز اور آڈیو کتابیں تیار کرنا • ورکشاپس اور کورسز کے ذریعے تربیتی مواد براہِ راست فراہم کرنا • ضروری کتابوں کی تدوین، ترجمہ اور اشاعت کرنا 📌 آپ ہماری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ 🔸 اپنی قیمتی آرا کے ذریعے 🔸 ادارے کے Content کو شئیر کر کے 🔸 مالی تعاون کے ذریعے #tehzeebezindage #تہذیب_زندگی 🔍 For More Join @tehzeebezindagi 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • без подписи

  • جوائنٹ فیملی سسٹم میں بچوں کی تربیت کیسے ممکن ہے؟ 👤صادق علی ناصری https://youtube.com/shorts/nvCbp1PTxcI جوائنٹ فیملی سسٹم میں بچوں کی بہترین تربیت کیسے ممکن ہے؟ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنے سے بچے کون سی اچھی عادات اور اقدار سیکھتے ہیں؟ امام صادق علیہ السلام نے بزرگوں سے وراثت میں ملنے والی کن صفات اور خوبیوں کو بیان فرمایا ہے؟ #tehzeebezindage #SadiqAliNasiri #JointFamily #JointFamilySystem #Parenting #ChildDevelopment #IslamicParenting #FamilyValues 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • لڑکا دولت مند لیکن بد اخلاق ہو، یا لڑکی خوبصورت لیکن بد لحاظ ہو، کیا ان سے شادی کی جا سکتی ہے؟ 👤سید جواد نقوی https://youtube.com/shorts/EWHjwky2vvo لڑکا دولت مند لیکن بد اخلاق ہو، یا لڑکی خوبصورت لیکن بد لحاظ ہو، کیا ان سے شادی کی جا سکتی ہے؟ امام رضا علیہ السلام نے اپنے ایک محب کو شادی کے بارے میں کیا نصیحت فرمائی؟ رسولِ خدا ﷺ نے بد اخلاق عورت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟ #tehzeebezindage #IslamicMarriage #Akhlaq #ProphetMuhammad #AhlulBayt #ImamRidha #MarriageAdvice #IslamicTeaching 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi platforms 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 📹 tiktok.com/@tehzeebezindagi 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📷 نوجوانوں کو ایسا ہونا چاہیے! امام جعفر صادقؑ نے فرماتے ہیں: میں تم میں سے کسی نوجوان کو نہیں دیکھنا چاہتا مگر دو حالتوں میں، یا وہ اہل علم ہو یا طالب علم۔ اگر وہ ایسا نہ ہو تو اس نے کوتاہی کی ہے اور اگر کوتاہی کی تو اس نے اپنی زندگی ضائع کی ہے اور جو اپنی زندگی ضائع کرے گا وہ گناہگار ہے اور گناہگار دوزخ میں جائے گا۔ 📚 بحارالانوار، جلد 1، صفحہ 170 ✍🏻 مختصر وضاحت: اس قول میں نوجوانوں کے لیے بنیادی تربیتی اصول یہ ہے کہ ان کی زندگی علم سے خالی نہ ہو کیونکہ علم سے بےرغبتی کو زندگی کی بربادی قرار دیا گیا ہے۔ جہالت انسان کو خود بھی نقصان دیتی ہے اور دوسروں کے لیے بھی بےفیض بنا دیتی ہے۔ نوجوان اپنی توانائی، وقت اور عمر جیسی نعمت کو ضائع نہ کریں۔ علم ہی وہ راستہ ہے جو انسان کو مقصدِ الٰہی، نیک کردار اور سعادت کی سمت لے جاتا ہے۔ #روایات #تہذیب_زندگی #riwayat #TehzeebeZindagi 📷 instagram.com/tehzeebezindagi/ 📱 fb.me/tehzeebezindagi2 🗨 twitter.com/tehzeebezindagi 📱 t.me/tehzeebezindagi 📹 youtube.com/c/tehzeebezindagi/ 🪀Whatsapp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

  • 📌 7 سے 14 سالہ بچوں کی خصوصیات 📷 ذہنی نشوونما 🔻 نونہال اس عمر میں عقلی اور فکری طور پر زیادہ پختگی کا مظاہرہ کرنے لگتا ہے۔ وہ باتوں اور واقعات کو پہلے کی نسبت زیادہ گہرائی سے سمجھتا ہے، چیزوں کے درمیان تعلق قائم کر سکتا ہے اور مسائل پر نسبتاً تیزی سے غور و فکر کر کے نتیجہ اخذ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے۔ 🔅 مثلاً ایک چیز کی مختلف خصوصیات اور جزئیات اب اس کے لیے قابل درک ہوتی ہیں۔ چھوٹے اور بڑے کا مفہوم، رنگ سے آشنائی، کم یا زیادہ وزن کا اندازہ، حجم کی تشخیص اور چیزوں کو ترتیب دینے جیسے کام اب اس کے لیے قابل فہم ہوتے ہیں۔ دس تک کے اعداد کو باآسانی ذہن میں جمع تفریق کر سکتا ہے۔ سیر تربیت دینی، ج 2، ص24 #TehzeebeZindagi #Second7Years #تہذیب_زندگی #تربیت_کے_دوسرے_سات_سال #دوسرے_سات_سال 🔍 For More Join @tehzeebezindagi platforms 📷instagram 📱facebook 🗨 twitter 📱Telegram 📹 youtube 📹 tiktok 🪀Whatsapp