Farrukh Punjabi قناۃ فرخ پنجابی
Статистикаرَبَّنَالاَ تُؤَاخِذْنَاإِن نَّسِينَاأَوْ أَخْطَأْنَارَبَّنَاوَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَاوَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ... أَنتَ مَوْلاَنَافَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
- Последний пост
- 12 сент. 2025 г.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
پاکستان ایک اسلامی ریاست نہیں ہے. مفتی تقی عثمانی صاحب کو مناظرے اور مباہلے کا چیلنج. حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ
میں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز کیوں اٹھائی۔ علامہ غازی عبدالرشیدشہید رحمہ اللّٰہ #امام_برحق #شہید_لال_مسجد #قافلہ_عزیمت_لال_مسجد
خوبصورت عرب مجاہدین. حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ.
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمۃاللہ علیہ پاکستان میں مسلح جہاد کا فتوی جاری کرتے ہوئے۔ حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیگر اکابر ان کے بارے میں کیا رائے دیں گے۔
پاکستان ایک اسلامی ریاست نہیں ہے. مفتی تقی عثمانی صاحب کو مناظرے اور مباہلے کا چیلنج. حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 15 حقیقت نمبر 8. کیا امریکہ نے پاکستان کو جنگ میں ساتھ نہ دینے پر’پتھر کے دور میں پہنچانے‘ کی دھمکی دی تھی؟
ویڈیو کلپ 14 حقیقت نمبر 7. کیا انڈیا نے امریکہ کو اڈے دینے کا وعدہ کیا تھا اور امریکہ کا ساتھ نہ دینے پر انڈیا پاکستان پر حملہ کر دیتا؟
یہ تحریر *علامہ سرخسی رحمہ اللہ* کے اس قول پر ختم کرتا ہوں۔ *(الحق قدیم، و مراجعة الحق خیر من التمادی فی الباطل)* حق (باطل کے بنسبت) پرانا ہے اور حق کی طرف رجوع کرنا بہتر ہے باطل میں مزید گھسنے سے۔ ھذا ما عندی و الله أعلم باالصواب طالب حق:-- *الفقير إلى عفو ربّه الحقيقي* *محمد عباس خان الحنفي* #دعوت_فکر #ائین_پاکستان #غیر_شرعی_کفری_ہے #اس_نظام_بدی_سے_بغاوت_کریں
*سوال*:-اگر آئین میں بعض شقیں شرعی اور بعض غیر شرعی ہے تو کیا وہ پورا آئین غیر شرعی ہوگا ۔۔۔؟ *جواب*:-جو آئین اسلامی و غیر اسلامی قوانین پر مشتمل ہو وہ اسلامی نہیں ہو سکتا بلکہ وہ غیر اسلامی ہی سمجھا جائے گا۔ چنگیز خان کے بنائے ہوئے آئین "یاسق" کے بارے میں علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ اس آیت *{اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ)* کے تحت فرماتے ہے۔ *(ینکر تعالی علی من خرج عن حکم الله تعالی، المحکم المشتمل علی کل خیر، الناھی عن کل شر، و عدل إلی ما سواہ من الآراء و أهواء و الإصطلاحات، التی وضعھا الرجال بلا مستند من شریعة الله تعالی، کما کان أھل الجاھلیة یحکمون به من الضلالات و الجہالات، مما یضعونھا بآرائھم و أهوائهم و کما یحکم به التاتار من السیاسیات الملکیة المأخوذة عن ملکھم قد اقتبسھا عن شرائع شتی، من الیہودیة و النصرانیة و الملة الإسلامیة، و فیھا کثیر من الأحکام أخذھا من مجرد نظرہ و ھواہ، فصارت فی بنیه شرعا متبعا، یقدمونہا علی الحکم بکتاب الله و سنة رسوله صلی الله علیہ و سلم۔* *و من فعل ذلك فھو کافر یجب قتاله، حتی یرجع إلی حکم الله و رسوله فلا یحکم سواه فی قلیل و لا کثیر۔* تفسیر ابن کثیر ج:-3__ص:-131 چنگیز خان کی مذکورہ آئین (یاسق/یساق) اسلامی شریعت سمیت تورات، انجیل کے آسمانی قوانین پر مشتمل تھا، لیکن اس کے باوجود وہ اسلامی نہیں کہلایا، کیونکہ اس میں غیر اسلامی قوانین تھے، اور دوسری وجہ یہ تھی کہ اس میں اسلامی احکام (دفعات) اس لئے شامل نہ تھے کہ وہ اسلامی قانون ہیں بلکہ وہ اس لئے کہ اس (چنگیزخان) کی رائے کے موافق تھے یاسق کا حصہ بنائے گئے تھے۔ بہر حال وہ قانون (یاسق / یساق) بہ اجماع امت کفری قانون تھا، اور اس کے مطابق فیصلہ کرنے کو علماء نے کفر سجھا تھا۔ لہذا پاکستانی آئین بھی اسلامی و غیر اسلامی دفعات پر مشتمل ہے تو یہ بھی غیر اسلامی سمجھا جائے گا۔ اور دوسرا یہ کہ اگر چہ (برائے نام) اسلامی دفعات پر یہ آئین مشتمل ہے مگر پھر بھی یہ آئین اسلامی نہیں، کیونکہ یہ دفعات آئین میں اس حیثیت سے شامل نہیں کہ یہ اللہ کا حکم ہے۔ بلکہ یہ اس حیثیت سے شامل ہے کہ اس کو دوتہائی اکثریت نے پاس کیا ہے۔ اور جب ایک شئ کی حیثیت الگ ہوجائے تو اس شيئ کا حکم بھی بدل جاتا ہے۔ چناچہ مفتی تقی عثمانی صاحب *"حکیم الامت کے سیاسی افکار"* نامی کتاب میں لکھتے ہیں۔ *(جمہوریت، کا سب سے بڑا رکن اعظم یہ ہے کہ اس مں عوام کو حاکمِ اعلی تصور کیا جاتا ہے، اور عوام کا ھر فیصلہ جو کثرت رائے کی بنیاد پر ہوا ہو وہ واجب التعمیل اور ناقابل تنسیخ سمجھا جاتاہے کثرت رائے کے اس فیصلہ پر کوئی قدغن اور کوئی پابندی عائد نہیں کی جاسکتی، اگر دستور حکومت عوامی نمائندوں کی اختیار قانون سازی پر کوئی پابندی بھی عائد کردے۔ (مثلا کہ وہ کوئی قانون قرآن و سنت کے یا بنیادی حقوق کے خلاف نہیں بنائے گی) تو یہ پابندی اس لئے واجب التعمیل نہیں ہوتی کہ یہ عوام سے بالادست کسی اتھارٹی نے عائد کی ہے یا یہ اللہ تعالی کا حکم ہے جسے ہر حال میں ماننا ضروری ہے، بلکہ صرف اس لئے واجب التعمیل سمجھا جاتا ہے کہ یہ پابندی خود کثرت رائے نے عائد کی ہے۔ لہذا اگر کثرت رائے کسی وقت چاہے تو اسے منسوخ بھی کرسکتی ہے۔)* *(حکیم الامت کے سیاسی افکار /صفحہ 17)* اور آئین میں مذکور (برائے نام اسلامی) دفعات چند اور وجوہات کی بناء پر بھی اسلامی نہیں۔ 1۔جب اللہ تعالی کا قانون ملکی قانون بننے کےلئے انہوں نے اس بات کا محتاج بنایا کہ اسے مقنّنہ سادہ اکثریت سے پاس کرے گی تو یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ ان کے یہاں اللہ تعالی کا قانون فی الحال واجب الاطاعت قانون نہیں۔یہ ارکان پارلیمنٹ کا ذاتی عقیدہ نہیں، بلکہ یہ جمہوری عقیدہ ہے جو انہوں نے اپنا رکھا ہے، اور یہی پاکستانی جمیوریت اور اساسی قانون کا عقیدہ ہے کہ جو دفعات اکثریت پاس کرےگی وہی ملکی قانون کا حصہ ہوگی۔ لہذا آئین میں مذکور (برائے نام اسلامی) دفعات بایں معنی اسلامی نہیں کہ ان کی قانونی حیثیت بوجہ ثبوت از قرآن و سنت نہیں۔ 2۔دوسری بات یہ کہ آئین میں جو دفعات اس بنیاد پر شامل ہیں کہ یہ اکثریت کی طرف سے پاس کردہ ہیں تو کل اکثریت یہ کرسکتی ہے کہ ان کی قانونی حیثیت ختم کردے اور ان کی جگہ واضح کفری دفعات کو قانونی حیثیت دے کیونکہ جمہوری اصول کے تحت اکثریت آئین میں ترمیم کرسکتی ہے ۔ اور 2009 میں یہ حادثہ ہوچکا ہے، جب ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کی ایک کمیٹی کے اجلاس میں دستور سے خدا کی حاکمیت کی شرط ختم کرنے کیلئے قرارداد پیش کی، قرارداد کی مخالفت پیپلز پارٹی نے کی، رائے شماری ہوئی تو خدا کی حاکمیت دو ووٹوں کی برتری سے برقرار رہی، ایک پاکستانی اخبار میں سرخی لگائی گئی کہ : *"خدا کی حاکمیت دو ووٹوں کی اکثریت سے بچ گئ"* بحوالہ (*ماہنامہ الحق اکتوبر 2019*) نعوذ بالله ثم نعوذ بالله
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 13 حقیقت نمبر 6. کیا مذاکرات کو لال مسجد والوں نے سبوتاژ کیا یا امریکی ایجنٹ پرویز مشرف نے
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 12 حقیقت نمبر 5. کیا جو کچھ میڈیا پر دکھایا گیا وہ سچ تھا
#یوم_الجمعہ #سنن_و_اداب #اعمال_صالحہ_کا_اھتمام
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 11 حقیقت نمبر 4. جہاں بچے بچیاں اور خواتین ہوں وہاں ریسکیو آپریشن کیا جاتا ہے یا ملٹری آپریشن
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 10 حقیقت نمبر 3. چلڈرن لائبریری پر قبضے کا مقصد احتجاج تھا
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 9 حقیقت نمبر 2. کیا لال مسجد آپریشن میں کوئی عورت یا بچی شہید نہیں ہوئی
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 8 لال مسجد آپریشن - حقائق حقیقت نمبر 1. کیا علامہ عبدالرشید غازیؒ مسلح تصادم چاہتے تھے یا بات چیت سے مسائل حل کرنا چاہتے تھے
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 7 سبب نمبر 6. اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف ایک کافر ملک امریکہ کی جنگ میں شامل ہونا
پاکستانی فوج کی بدنامی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اسلئے کہ فوج اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کیلئے نہیں بلکہ امریکہ کو خوش کرنے کیلئے لڑ رہی ہے. حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ 20جولائی 2024ء بمطابق 13محرم الحرام 1446ھ
لال مسجد آپریشن - اسباب و حقائق ویڈیو کلپ 6 سبب نمبر5. اپنے بے گناہ مسلمان بھائیوں کو کافر ملک امریکہ کے حوالے کرنا کیا شریعتِ اسلامیہ کی رو سے ایک مسلمان کو کافرکے حوالے کیا جا سکتا ہے؟ کیا شیخ اسامہ بن لادنؒ اور ان کے ساتھیوں کی امریکہ کی مخالف بلا وجہ تھی یا وہ امریکہ کے خلاف جنگ میں حق بجانب تھے؟ سابق امریکی فوجی: اب معلوم ہوا کہ وہ ہم سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کیونکہ ہم اسرائیل کی مدد کرتے ہیں!